پاک بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں: اقوامِ متحدہ

پاک بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے جاری کردہ بیان میں دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ہم پاکستان اور بھارت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ دونوں ممالک یقینی بنائیں کہ حالات مزید خراب نہ … پاک بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں: اقوامِ متحدہ پڑھنا جاری رکھیں