پاک برٹش سکول کی جانب سے بچوں کو عیدی کا تحفہ
پاک برٹش سکول انتظامیہ کی جانب سے عید کے پُرمسرت موقع پر سکول کے بچوں کو عیدی، عید کارڈز اور کینڈیز کے خوبصورت تحائف دیئے گئے، بچوں کی عید سے پہلے عید ہوگئی۔ ننے منے طالب علموں میں عیدی اور عید کارڈز تقسیم کرنا تدریسی عمل میں ایک خوشگوار ماحول کا اضافہ ہے۔ تحائف دینا بچوں اور اساتذہ کے درمیان جہاں اعتماد میں اضافے کا باعث ہے وہاں سکول انتظامیہ کی بچوں سے محبت اور تعلیم دوستی کا عملی ثبوت بھی ہے۔
ملنے پر سکول انتظامیہ