پاکستان کی 3 ایئربیس پرحملے کی کوشش ناکام
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بریفنگ میں کہنا ہے کہ نور خان ایئربیس، مرید بیس اور شورکوٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ بھارت نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے ہیں۔ افغانستان پر بھی بھارت نے میزائل داغے ہیں، بھارت پورے خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ بھارت پاکستان کے جواب کا انتظار کرے۔
میمفس بارکر کا ٹیلی گراف پر تہلکہ خیز تجزیہ، چین نے پاکستان کی کیسے مدد کی!