Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان کی بھارتی کبڈی ٹیم کو دعوت

463346 256342365

پاکستان کی بھارتی کبڈی ٹیم کو دعوت

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی میٹنگ فیڈریشن کے صدر صوبائی چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ہوئی جس میں کبڈی ایونٹس کیلئے بجٹ کی منظوری دی گئی۔

صدر فیڈریشن چوہدری شافع حسین نے بتایا کہ اپریل میں تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ بابا گرو نانک کبڈی کپ میں پاکستان، بھارت اور ایران کی کبڈی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ایس ایس پی کی جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات

Exit mobile version