پاکستان کا مقامی الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ لانچ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ سے زراعت میں فصلوں کی نگرانی کی جاسکے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیٹلائٹ سے آبپاشی کی ضروریات کا اندازہ لگا کر پیداوار کی پیشگوئی کی جاسکے گی، غذائی تحفظ کے اقدامات، شہری ترقی کی منصوبہ بندی اور شہری … پاکستان کا مقامی الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ لانچ پڑھنا جاری رکھیں