پاکستان نے چائے کے وقفے تک 5 وکٹوں پر 398 رنز بنا لیے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز چائے کے وقفے تک 5 وکٹوں پر 398 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 23 رنز درکار ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کےلیے کپتان شان مسعود اور نائٹ واچ مین خرم … پاکستان نے چائے کے وقفے تک 5 وکٹوں پر 398 رنز بنا لیے پڑھنا جاری رکھیں