Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی

1469382 4641015 pakIndiamatch updates

پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی

مسقط عمان میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے بھارت 2-0 سے ہرادیا ہے، مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کے خلاف 36-7 اور 34-6 سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بھارت کے خلاف شاندا فاتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان نے ایونٹ میں 4 میچز کھیلے، جن میں 2 میں اسے کامیابی ملی جبکہ 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی فوج نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا، شکست تسلیم کرلی

Exit mobile version