پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جوابی حملے میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ لبنانی حدود میں گر کر تباہ