Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان: نور زمان نے سکواش چیمپئن شپ جیت لی

1455952 2890906 dd updates

پاکستان: نور زمان نے سکواش چیمپئن شپ جیت لی

15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ سکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔ 44 منٹس تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کی جیت کا اسکور گیارہ ـ نو، بارہ۔ دس اور گیارہ۔ آٹھ رہا۔

نیوزی لینڈ: کرکٹ ڈیبیو میں محمد عباس کا ورلڈ ریکارڈ

 

Exit mobile version