Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان میں 911 ہیلپ لائن فوری فعال

911 ہیلپ لائن
پاکستان میں 911 ہیلپ لائن فوری فعال911

ترجمان کے مطابق 911 سروس اس صورت میں بھی کام کرے گی جب کسی علاقے میں صارف کے اپنے موبائل نیٹ ورک کے ٹاورز متاثر یا غیر فعال ہوں۔ اس نظام کے تحت متاثرہ شہری 911 پر رابطہ کرکے ہنگامی مدد حاصل کر سکیں گے۔

شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطے کے لیے 911 ڈائل کریں، غیر متاثرہ شہریوں سے التماس ہے کہ غیر ضروری کالز سے گریز کریں تا کہ جن کو، یہ سہولت ان کے کام آ سکے۔

فیلڈ مارشل کو ’ہلال جرأت‘ اور بلاول کو ’نشان امتیاز‘

Exit mobile version