Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان میں کیمپس کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں: امپریل کالج لندن

کیمپس
پاکستان میں کیمپس کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں: امپریل کالج لندن

امپریل کالج لندن کی جانب سے جاری اعلامیے کہا گیا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں کوئی کالج نہیں کھولا جا رہا۔

جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امپریل کالج کا کوئی ایسا منصوبہ زیرِ غور نہیں، ہمارے تمام کالج برطانیہ میں ہی ہیں۔

برطانیہ میں بلوچ نیشنل موومنٹ کا پروپیگنڈا بے نقاب

Exit mobile version