پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا: عمر ایوب

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ میں اپنی ضمانتیں کروانےآیا ہوں، میرے خلاف متعدد کیسز ہیں۔ پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا. انہوں نے کہا کہ مختلف شہروں میں مختلف کیسز میں کس طرح جا سکتا ہوں. اس کو ہم مسلط حکومت کہتے ہیں۔ عمر ایوب … پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا: عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں