Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان سٹاک ایکسچینج:1186 پوائنٹس کا اضافہ

0 B8gJ9CtaQ42xRObA

پاکستان سٹاک ایکسچینج:1186 پوائنٹس کا اضافہ

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 186 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 39 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 177 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

Exit mobile version