Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 879 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 879 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 968 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 992 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 88 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا

Exit mobile version