Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی برقرار

605158 14759709

ملکی قرضہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی برقرار،

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 13 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 896 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں آج اس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 13 ہزار 359 رہی۔

حصص بازار میں آج 74 کروڑ 36 لاکھ شیئرز کے سودے 35 ارب 24 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

سٹاک ایکسچینج: 783 پوائنٹس کا اضافہ

اس طرح پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 213 ارب روپے کم ہو کر 14ہزار 2 ارب روپے ہے۔

Exit mobile version