Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

images 7

پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ایک ہزار  474 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 397 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 66 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 872 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک یکسچینج مسلسل مندی کا شکار

Exit mobile version