پاکستان ترقی کر رہا ہے: وزیرِ خزانہ

پاکستان ترقی کر رہا ہے: وزیرِ خزانہ اسلام آباد میں کانفرنس سے میں کہا کہ ملک کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا۔ حکومت معیشت کے تمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم اور ان کی ٹیم معاشی استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ رائٹ … پاکستان ترقی کر رہا ہے: وزیرِ خزانہ پڑھنا جاری رکھیں