Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ میدان آج سجے گا

1734332064

قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل تیسری  ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتی ہے۔

پاکستان نے اس سے قبل آسٹریلیا اور زمبابوے کو شکست دی تھی، آج کا میچ  پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

Exit mobile version