Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی کبھی نہیں تھا:امریکی ترجمان

NSC Kirby

ترجمان امریکی قومی سلامتی

پاکستان امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی کبھی نہیں تھا، واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ شراکت داری رہی۔ جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام سرحد پار سے آنے والی دہشت گردی کے تشدد کا شکار ہیں۔

امریکہ عافیہ کو رہا کرئے ہم عمران خان کو کر دیتے ہیں، رانا ثناء اللہ

ترجمان نے کہا کہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا عزم تبدیل نہیں ہو گا۔

Exit mobile version