Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 700 پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ کے پہلے سیشن میں 24 کروڑ شیئرز کے سودے 13.6 ارب روپے میں ہوئے۔ ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 5 ہزار 946 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 526 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

Exit mobile version