Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

857592 61539721

مشرق اردو :پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 203 پر آ گیا ہے۔

سٹاک ایکسچینج ساڑھے 4 ہزار 795 پوائنٹس گرگیا

آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

ایک روز قبل کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version