پاکستانی کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی، اسد علی میمن نے 7 براعظموں کی 7 بلند چوٹیوں کے سفر میں چھٹی چوٹی سر کی ہے۔ ماؤنٹ ونسن کی بلندی 4892 میٹر ہے جو دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جاتی ہے جبکہ کوہ پیما اسد علی میمن کے سیون سمٹ کے سفر میں آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔
پاکستانی کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی
