Site icon MASHRIQ URDU

پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے ہماری پالیسی نہیں: ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ

2135787 2061375587

پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے احترام سے متعلق حکومت پاکستان کو بھی واضح کر دیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سوال پاکستانی عوام کی جانب سے وہاں کی حکومت سے کرنے کا ہے، امریکا سے کرنے کا نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دنیا بھر میں سرکاری عہدید اروں کی تنخواہوں سے متعلق رائے رکھنا ہماری پالیسی نہیں۔

Exit mobile version