پاکستانی فضائی حدود 11مئی دوپہر تک بند رہیں گی
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستانی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔ آج صبح فجر کے وقت پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کا آغاز کیا ہے۔
آپریشن بنیان المرصوص: بھارت میں ایئربیس ادھم پور، براہموس اسٹوریج و متعدد اہداف تباہ