Site icon MASHRIQ URDU

پاکستانی بندرگاہوں پر میری ٹائم سیکیورٹی ہائی الرٹ

1469016 1218672 port updates

پاکستانی بندرگاہوں پر میری ٹائم سیکیورٹی ہائی الرٹ

پورٹ ذرائع کے مطابق بندر گاہوں پر چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر میں جانے پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے اور اجازت نامے بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔ فشنگ کی سیکڑوں بوٹس سمیت چھوٹی بڑی کشتیوں پر سمندر جانے پر پابندی ہوگی، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نقل و حرکت محدود رکھ کر سیکیورٹی بہتر کرنے کےلیے کیا گیا ہے۔

25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز گرا چک: آئی ایس پی آر

Exit mobile version