پاکستانی ایشوریا کنول چیمہ کے بھارت میں چرچے

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون کنول چیمہ نے ایشوریا رائے سے حیرت انگیز مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ کنول کی آنکھیں، کان، ناک یہاں تک کہ آواز بھی ایشوریا رائے سے ملتی ہے اور پاکستان میں ہر کوئی انہیں پاکستانی ایشوریا رائے کہتے ہیں۔ تاہم کنول … پاکستانی ایشوریا کنول چیمہ کے بھارت میں چرچے پڑھنا جاری رکھیں