Site icon MASHRIQ URDU

پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

1469570 2828048 لئط updates

پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام

پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے۔ نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کیے گئے تھے۔ دوسری جانب پاکستان کی عسکری قیادت میں فیصلہ ہوا ہے کہ بھارت نے اب مزید جارحیت کی تو اس کے ہائی ویلیو زونز کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ہائی ویلیو زونز میں بھارت کے اقتصادی اہداف بھی شامل ہیں۔

آزاد کشمیر میں بھارتی گولہ باری سے شیر خوار سمیت 4 شہید

Exit mobile version