Site icon MASHRIQ URDU

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، آفیشلز کا اعلان

091747000eeeee1

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، آفیشلز کا اعلان، آفیشلز کا اعلان، آفیشلز کا اعلان، ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز 17 جنوری سے شروع ہو رہی ہے، سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ پہلے ٹیسٹ میچ کےلیے آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر، آسٹریلیا کے پال رائفل تھرڈ امپائر اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔

ٹیسٹ سیریز: جنوبی افریقہ نے 0-2 سے جیت لی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پال رائفل اور راڈنی ٹکر آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ رچرڈ کیٹلبرو تھرڈ امپائر اور راشد ریاض قمر فورتھ امپائر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز 17 سے 27 جنوری کے دورانیے میں کھیلے جائیں گے۔

Exit mobile version