Site icon MASHRIQ URDU

پانی چھین کر 7 کروڑ عوام کو بھوکا ماروگے؟ شرجیل میمن

2922165979ffb1a

پانی چھین کر 7 کروڑ عوام کو بھوکا ماروگے؟ شرجیل میمن

ٹنڈو جام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 اپریل کو کینال منصوبے سے متعلق عوام کو آگاہ کریں گے۔ کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی۔ پیپلز پارٹی کینالوں پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ صدر مملکت کے پاس کسی منصوبے کی منظوری کا اختیار ہی نہیں۔ چند لوگ ہمیشہ پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ 18 اپریل کو جلسہ نہیں۔ کینالز کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔

بلاول نے 9 ارب میں سندھیوں کا سودا کر دیا: عمر ایوب

Exit mobile version