Site icon MASHRIQ URDU

پارہ چنار، ہیلی کاپٹر سروس 10 روز سے بند

news 1735113953 6072

پارہ چنار، ہیلی کاپٹر سروس 10 روز سے بند، پارا چنار میں نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں سڑک سے مریضوں کو منتقل کرنے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے یہ بھی کہا کہ ضلعی حکومت سے درخواست کی ہے کہ 74 مریضوں کو منتقل کرنا ضروری ہے، ہیلی کاپٹر سروس کے لیے ضلعی انتظامیہ کو لیٹر بھیجا ہوا ہے۔

کرم راستہ کھول دیں،دھرنا ختم لیں،راجہ ناصر عباس

 

واضح رہے کہ وزیرِ مذہبی امور کے پی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ضلع کُرم کے لیے ہیلی کاپٹر سروس بدستور جاری ہے۔

Exit mobile version