پارلیمنٹ نہیں آئیں سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

پارلیمنٹ نہیں آئیں سپریم ہے، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کہاجاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت … پارلیمنٹ نہیں آئیں سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل پڑھنا جاری رکھیں