Site icon MASHRIQ URDU

پارلیمنٹ میں اہم ایشوز نظر انداز کردیئے جاتے ہیں،فضل الرحمان

26 ویں آئینی ترمیم پر کہا گیا

پارلیمنٹ میں اہم ایشوز نظر انداز کردیئے جاتے ہیں،فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کی اور اس واقعے کو افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کے مہینے اور مسجد کی حرمت کو پامال کیا گیا۔ دھماکا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مزید کہا کہ امن و امان کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اہم ایشوز کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا

Exit mobile version