Site icon MASHRIQ URDU

پارا چنار فساد: کراچی میں دھرنے، ٹریفک جام

l 157228 101643 updates

مشرق اردو

مشرق اردو: علاوہ ازیں یونیورسٹی روڈ، سمامہ شاپنگ سینٹر کے قریب احتجاج ختم ہو گیا، جس کے باعث ٹریفک بحال ہوگیا۔

ایم اے جناح روڈ، عباس ٹاؤن، ملیر پندرہ، شاہراہ فیصل، شاہ فیصل کالونی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کے باعث ٹریفک معطل رہا۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستہ اپنانے کی ہدایت کی جاتی رہیں۔

Exit mobile version