Site icon MASHRIQ URDU

ٹی ٹی آ پاکستان کا اجلاس نہیں ہونے دیا گیا: بابر اعوان

news 1740552337 6376

ٹی ٹی آ پاکستان کا اجلاس نہیں ہونے دیا گیا: بابر اعوان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں کہ ملک بنانا ریپبلک رہے کوئی آواز نہ اٹھے۔ مگر میٹنگ بھی ہو گی، لوگ بھی نکلیں گے اور آواز بھی اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس ملاقات میں مطالبات کا ایک حصہ پٹیشنز کی مانا گیا، ضمانتوں کے خلاف سرکار کی درخواستیں تو فکس ہو گئی ہیں۔ کہا کہ جو لوگ دو دو سال سے اندر ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، رہا کیا جائے۔ پیکا ایکٹ کے خلاف تمام ہائی کورٹس میں پٹیشنز آگئی ہیں۔ سپریم کورٹ میں بھی آرٹیکل 184 (3) کے تحت کچھ لوگوں نے پٹیشن دائر کی ہے۔ ایک ایشو سب ہائی کورٹس میں ہو تو سپریم کورٹ لارجر بینچ بنا سکتی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے جتنے بھی کیسز  ہیں ان سب سپریم کورٹ سنے۔

حکومتی چمچے سوشل میڈیا پر سزا کا اعلان کر رہے ہیں،بابر اعوان

Exit mobile version