Site icon MASHRIQ URDU

ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

335986 1857173177

ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ جو اس کے حق میں درست ثابت ہوا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 92 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو کہ اس نے 10.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

نہیں چاہتا میرا بیٹا پاکستان کیلئے کرکٹ کھیلے: عمر اکمل

Exit mobile version