Site icon MASHRIQ URDU

 ٹیکس گوشوارے: طریقہ کار آسان ہو جائے گا، وزیرخزانہ

 ٹیکس گوشوارے:

ٹیکس گوشوارے: طریقہ کار آسان ہو جائے گا، وزیرخزانہ ٹیکس گوشوارے:

قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025ء پیش کر رہے ہیں۔

بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو تبدیل کیے بغیر معاشی اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہے،   ایف بی آر میں بہتری کے منصوبے کا محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔

 ٹیکس گوشوارے:

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یکم جولائی سے گوشوارے کو بہت آسان کردیا جائے گا،  تنخواہ دار اور چھوٹے کاروباری وکیل کی مدد لیے بغیر ہی گوشوارہ بھر سکیں گے۔

دستاویز منظرِعام پر! کونسا نیا ٹیکس لگے گا؟

Exit mobile version