ٹیسٹ میچ:پاکستان 194 پر ڈھیر، فالو آن کا شکار

ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے سامنے پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی۔  پاکستانی ٹیم  جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 194 رنز بنا کر آؤٹ  ہوگئی۔ صائم ایوب انجری کے باعث بیٹنگ پر نہیں آ سکے، جنوبی … ٹیسٹ میچ:پاکستان 194 پر ڈھیر، فالو آن کا شکار پڑھنا جاری رکھیں