ٹیسٹ سیریز: جنوبی افریقہ نے 0-2 سے جیت لی

ٹیسٹ سیریز جنوبی افریقہ نے 0-2 سے جیت لی، ہوم ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ بیڈنگھم 30 گیندوں پر 47 جبکہ ایڈن مارکرم 13 گیندوں پر 14 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے … ٹیسٹ سیریز: جنوبی افریقہ نے 0-2 سے جیت لی پڑھنا جاری رکھیں