بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی
ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جا رہی تھی۔ ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ٹھٹہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق
مسافر کوچ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔