Site icon MASHRIQ URDU

ٹرک اور کوچ میں ٹکر، 1 شخص جاں بحق

فیصل آباد:بس اور ٹریلر میں ٹکر

کوچ حادثہ 1 شخص جاں بحق

نوشہرو فیروز میں مسافر کوچ اور لوڈر کے درمیان ٹکر 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے۔

حادثہ مہران ہائی وے پر پیش آیا۔ جہاں ایک لوڈر اوور ٹیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے ٹکرا گئی۔

ٹرک اور کوچ میں ٹکر

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی

Exit mobile version