ٹرمپ کی کینیڈا بارے دھمکی حقیقت ہے۔ بزنس لیڈرز کو ٹورانٹو میں پس پردہ میٹنگ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کی نظر انتہائی اہم معدنیات پر ہیں۔ معدنی وسائل کی وجہ سے وہ اسے 51 ویں ریاست بنانا چاہتا ہیں۔ کینیڈا کو اس خطرے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ امریکا ہمارے وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
ٹرمپ کی کینیڈا بارے دھمکی حقیقت ہے،ٹروڈو
