Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ کی کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

092041435393bce

مشرق ردو،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوسی وائلز نے نو منتخب کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوسی وائلز نے نومنتخب کابینہ کے تمام نامزد امیدواروں کو سینٹ سے تصدیق تک سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا

سوسی وائز نے کہا ہے کہ کابینہ کا کوئی بھی نامز د رکن، منتخب صدر یا آنے والی انتظامیہ کے لیے باضابطہ طور پر تقرر تک بات نہیں کرے گا۔ یاد رہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے افراد کی توثیق کا عمل اگلے ہفتے سے شروع ہو گا۔

Exit mobile version