ٹرمپ کی عالمی فوجداری عدالت پر پابندی
پابندی آئی سی سی حکام، ملازمین اور اہلِ خانہ کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں بھی عائد کی گئیں۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت نے امریکا اور اسرائیل کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا ہے۔ نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کر کے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔