Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

1470968 9773426 Trump KSA visit updates

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

ٹرمپ نے شام کو ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کی بھی دعوت دی۔ واضح رہے کہ ابراہیم معاہدہ 2020ء میں یو اے ای اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ کیے تھے۔ امریکی صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شامی صدر الشراء نے گزشتہ روز اہم ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں ترک صدر طیب اردوان نے فون کے ذریعے شمولیت کی تھی۔ شامی صدر نے اسرائیل کے ساتھ 1974ء کے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب

Exit mobile version