ٹرمپ کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان

ٹرمپ کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے اصولوں کو مدنظر رکھ کر مذاکرات کیے اور کامیاب ہوئے، میری خواہش ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہوں، سب سے پہلی ترجیح عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ حالات خراب نہ کریں، … ٹرمپ کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں