ٹرمپ کا نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان

ٹرمپ کا نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان، امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس ایجنسی کا نام ’ایکسٹرنل ریونیو سروس‘ ہے جو امریکا کو واجب الادا بیرونی ممالک سے رقم اکٹھا کرے گی۔ اس حوالے سے نو منتخب صدر … ٹرمپ کا نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں