Site icon MASHRIQ URDU

ٹرمپ کا غزہ پر بیان، مولانا کا جواب

1408287 7857502 8 akhbar

ٹرمپ کا غزہ پر بیان، مولانا کا جواب

ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا آپ نے افغانستان میں انسانی حقوق پامال کیے۔ واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی غزہ پر ہرزہ سرائی پر امتِ مسلمہ سراپا احتجاج ہے۔

ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کرنے پر عرب لیگ کے مؤقف کو سراہتا ہوں۔ حکومت ٹرمپ کے بیان پر واضح مؤقف دے، اس ابہام کے ساتھ یہ حکمراں کسی طور قابلِ قبول نہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ یہ حساس معاملہ ہے۔ قوم سے فلسطینیوں کی مالی معاونت کی اپیل کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ فلسطین پر فلسطینیوں کا حق ہے۔

ٹرمپ کا غزہ پر بیان، دفترِ خارجہ کا ردِعمل

Exit mobile version