ٹرمپ کا غزہ پر بیان، دفترِ خارجہ کا ردِعمل

ٹرمپ کا غزہ پر بیان، دفترِ خارجہ کا ردِعمل اسلام آباد بریفنگ کے دوران شفقت علی خان نے کہا فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی، پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، پاکستان اسرائیل کی طرف سے غزہ میں مظالم … ٹرمپ کا غزہ پر بیان، دفترِ خارجہ کا ردِعمل پڑھنا جاری رکھیں