ٹرمپ کا بیان، اقوام متحدہ کی وارننگ
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔
غزہ تنازع کے حل کی تلاش میں ہمیں مسائل بدتر نہیں کرنے چاہییں۔
نسل کشی کی کسی بھی قسم سے گریز کرکے بین الاقوامی قانون پر قائم رہنا ضروری ہے۔
ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ پر صدر ٹرمپ کے قبضے کا بیان اشتعال انگیز اور شرمناک ہے۔
انسانی سمگلنگ، سائبر کرائم اور منشیات کی روک تھام کیلئے تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، اقوام متحدہ