ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔ عالمی گیس کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 3 ڈالرز 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو … ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ پڑھنا جاری رکھیں